پیرس: یرغمال پولیس افسر اور ان کی اہلیہ ہلاک، حملہ آوربھی مارا گیا

پیرس کے مضافات میں پولیس افسر اور ان کی اہلیہ  کو قتل کر نے والے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کر دیاہے  جبکہ  مقتولین  کے بیٹے کو بازیاب کرا لیا گیاہے

510252
پیرس: یرغمال پولیس افسر اور ان کی اہلیہ ہلاک، حملہ آوربھی مارا گیا

پیرس کے مضافات میں پولیس افسر اور ان کی اہلیہ  کو قتل کر نے والے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کر دیاہے  جبکہ  مقتولین  کے بیٹے کو بازیاب کرا لیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں حملہ آور نے پولیس افسر  اور ان کی اہلیہ کو قتل کر دیا اور ان کے  بیٹے کو یرغمال بنا لیا  تھا  جس پر پولیس نے حملہ آور سے مذاکرات کرنے کی بھی کوشش کی لیکن آخر کار پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے ۔

۔فرانسیسی حکام کا کہناہے کہ پولیس افسر کے قتل کی تحقیقات کی جائیں گی۔



متعللقہ خبریں