مشرق وسطی پر مبنی مذاکرات اب 3 جون کو ہونگے: فرانس

فرانسیسی وزیر خارجہ  یاں مارک  آئی رالٹ نے کہا ہے کہ  مشرقی وسطی  میں قیام امن  کی بحالی پر مبنی مذاکرات  کا نیا دور  30 مئی کے بجائے 3 جون کو  پیرس میں ہوگا

494229
مشرق وسطی  پر مبنی مذاکرات اب 3 جون کو ہونگے: فرانس

 فرانسیسی وزیر خارجہ  یاں مارک  آئی رالٹ نے کہا ہے کہ  مشرقی وسطی  میں قیام امن  کی بحالی پر مبنی مذاکرات  کا نیا دور  30 مئی کے بجائے 3 جون کو  پیرس میں ہوگا۔

 آئی رالٹ  نے اپنے تحریری بیان  میں   کہا ہے کہ  اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعے کے حل   کےلیے  تشکیل کردہ  چہار رکنی  ممالک  کے نمائندے اور بعض دیگر  عرب اور یورپی ممالک  کے حکام ان مذاکرات میں شامل ہونگے۔

 فرانس کے صدر فرانسواں اولاند   نے گزشتہ ہفتے   اپنے بیان میں  ان مذاکرات      کی تاریخ   کو مزید تین دن    آگے بڑھانے  کا حوالہ دیا تھا۔



متعللقہ خبریں