ڈرون کیمرے کی آنکھ سے ڈولفن مچھلیوں کی دلچسپ حرکات

جنوبی  افریقی شہری للوئڈ کویل نے   ویسڑن کیپ ساحلوں پر  واقع مچھیروں کے قصبے  گانزبائی  کے جوار میں کھیل کود کرنے والی ڈولفن مھلیوں کے مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ  کیا