تاریخ میں آج کا دن - 30 دسمبر

تاریخ میں آج کا دن - 30 دسمبر

1554652
تاریخ میں  آج کا دن - 30 دسمبر

 

 

 

30 دسمبر 1517۔ تینوں آسمانی مذاہب کے لیے باعث مقدس  القدس شہر    سلطان یاوز  سلیم نے فتح کرلیا۔  سن 1917 تک عثمانی حکومت کی حاکمیت میں شامل القدس  میں چارسو سال کے عرصے کے لیے امن و امان کا دور شروع ہوگیا۔

 

 

30 دسمبر  1916۔ روس میں زارِ روس خاندان پر اپنا اچڑو رسوخ قائم کرنے والے گرگوری یفیموچ سینٹ پیٹرزبرگ کے یوسپوو محل میں روسی شرفء کی جانب سے قتل کردیے گئے۔

 

 

30 دسمبر  2006۔ عراق پر امریکی حملے کے بعد ، اپنی جائے  پیدائش تکریت کے قریب گرفتار کیے جانے والے  اور142 افراد کے قتل پر منتج ہونے والے  ڈوئیسل قتلِ عام  کی وجہ سے  عدلیہ کے روبرو پیش کیے جانے والے صدام حسین  کو  عدلیہ نے  سزائے موت سنا دی اور اس طرح ان کو پھانسی دے دی گئی۔



متعللقہ خبریں