تاریخ میں آج کا دن۔28 دسمبر

تاریخ میں آج کا دن۔28 دسمبر

1553136
تاریخ میں آج کا دن۔28 دسمبر

*** 28 دسمبر 1895: لومر بردرز کی تیار کردہ اوّلین فلمیں پہلی دفعہ پیرس میں نمائش کی گئیں۔ پیرس کے شہریوں نے ان ابتدائی فلموں کے ساتھ گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

*** 28 دسمبر 1908: جزیرہ سجیلیہ کے شہر میسینا میں 7.1 کی شدت سے زلزلہ آیا۔ یہ زلزلہ اس وقت تک یورپ میں آنے والے شدید ترین زلزلے کی حیثیت سے تاریخ کا حصہ بنا۔ زلزلے کی وجہ سے تقریباً 80 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔

*** 28 دسمبر 2004: 'ڈیتھ ٹنل' اور' دی وولکینو لوور' سمیت متعدد تصنیفات کے ساتھ شہرت پانے والی امریکی مصنفہ سوسن سونٹیج 68 سال کی عمر میں وفات پا گئیں۔



متعللقہ خبریں