تاریخ میں آج کا دن - 23 دسمبر

تاریخ میں آج کا دن - 23 دسمبر

1550564
تاریخ میں آج کا دن - 23 دسمبر

23 دسمبر

 

23 دسمبر  1876۔عثمانی سلطنت کا پہلا آئین ،  قانونِ اساس اول  کا پہلی آئینی بادشاہت کے ساتھ مل کر اعلان  کردیا گیا ۔ پہلا مشروطی یا ائینی دور  13 فروری  1878 کو اختتام پذیر ہوا۔

 

 

23 دسمبر 1930۔ ازمیر مینیمین میں رجعت  پسندوں کی  بغاوت  کا آغاز ہوگیا۔ اس بغاوت کو دبانے کی کوشش کرنے والے                                         ریزرو آفیسر مصطفی فہمی قبلائی،  اور محافظ حسن اور شیوکی  بے رجعت  پسندوں کے ہاتھوں مارے گئے۔ قتل عام اور اس اس بغاوت کی حمایت کرنے والے 37 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔

 

 

 

23 دسمبر 1972۔ نکاراگوا کے دارالحکومت مناگو  میں 6٫3 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں         10 ہزار افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

 



متعللقہ خبریں