تاریخ میں آج کا دن13

13.12.20

1543973
تاریخ میں آج کا دن13

تیرہ دسمبر سن دو ہزار دو : یورپی یونین نے  وسعت کا اعلان کرتےہوئے دس امیدوار ممالک کو  یونین میں شامل کرنے کافیصلہ کیا ۔

 

 تیرہ دسمبر سن دو ہزار تین: امریکہ  کے عراق پر قبضے کے بعد بغداد سے فرار ہونے والے صدام حسین کو تکریت کے قریب سے بازیاب  کیا گیا ۔یہ واقعہ عراقی مزاحمت میں ایک اہم موڑ ثابت  ہوا۔
 

 

تیرہ دسمبر سن دو ہزار سترہ:اسلامی تعاون تنظیم  نے استنبول میں  امریکہ کی طرف سے القدس کو اسرائیل کا صدر مقام قرار دینے  کے جواب میں اجلاس طلب کیا ۔ اجلاس میں شریک ممالک نے امریکی فیصلے کا بائیکاٹ کرتےہوئے القدس کو  فلسطینی ریاست کا صدر مقام قرار دیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں