تاریخ میں آج کا دن 12

12.12.20

1543969
تاریخ میں آج کا دن 12

بارہ دسمبر سن انیس سو تیرہ: پیرس کے لوئر عجائب خانے سے چوری ہونے والا مونا لیزا کا پورٹریٹ اطالوی شہر فلورنس سے برآمد کیا ۔
 

بارہ دسمبر انیس سو چالیس: نازیوں سے فرار ہو کر یہودیوں کو لے جانے  والا بحری جہاز سلوادور   ترکی کے قریب ڈوب گیا جس پر سوار تین سو باون مسافروں میں سے دو سو انیس ہلاک ہو گئے۔

 بارہ دسمبرسن دو ہزار: امریکہ میں انتخابی نتائج کو عدالتی کاروائی کا سامنا کرنا پڑا اور عدالت نے جارج بش کو صدر قرار دیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں