تاریخ میں آج کا دن 05

05.12.20

1539722
تاریخ میں آج کا دن 05

پانچ دسمبر سن سترہ سو اکیانوے: آسٹریائی موسیقار وولف گینگ  موزارٹ  ویانا میں انتقال کر گئے۔ ان کی پینتیس سالہ عمر میں انہوں نے چھ سو چھبیس طرزیں بناءیں اور کلاسیکی موسیقی میں اپنا نام کیا۔

پانچ دسمبرانیس سو چونتیس:ترکی میں خواتین کو رکن پارلیمان بننے اور  حق رائے دہی کے استعمال کا قانون منظور ہوا۔ اس قانون کے تحت بائیس سال سے بڑی خواتین  کو حق رائے دہی اور  رکن پارلیمان بننے کے لیے تیس سال عمر کی حد مقرر کی گئی۔ آٹھ فروری سن انیس سو پینتیس  کے عام انتخابات میں اٹھارہ خواتین بطور رکن پارلیمان منتخب ہوئیں۔

 پانچ دسمبر سن  انیس سو اکیاون: اقوام متحدہ  کے تحت  عالمی مہاجرین کا ادارہ قائم ہوا جس کی نگرانی  مہاجرین کی  دیگر ممالک میں آباد کاری اور قانونی ہجرت  جیسی سرگرمیاں جاری کی گئیں۔

پانچ دسمبر سن دو ہزار تیرہ: نسل پرستی کےخلاف  جنگ کی علامت  نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں