تاریخ میں آج کا دن 29

29.11.20

1535660
تاریخ میں آج کا دن 29

انتیس نومبر سن انیس سو سینتالیس: اقوام متحدہ نے عربوں کے اعتراض کے باجود فلسطین کی تقسیم اور ایک آزاد اسرائیلی ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے سے  آج تک جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

انتیس نومبر سن انیس سو اکیاسی: ہالیوود کی نامور اداکارہ نتالی ووڈ ایک  پرسرار بحری سفر کے دوران ہلاک ہو گئیں،پولیس کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں ان کے شوہر رابرٹ وینگر کا ہاتھ ہو سکتاہے۔

انتیس نومبر سن دو ہزار سولہ: برازیل فٹ بال ٹیم چاپو کوئنس کولومبیا جاتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاک ہوئی۔ اس طیارے میں سوار اکیاسی میں سے چھئیترمسافر مارے گئے  ،صرف تین فٹ بالر زندہ بچے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں