تاریخ میں آج کا دن 20

20.11.20

1531331
تاریخ میں آج کا دن 20

بیس نومبر  سن انیس سو بائیس: ترکی کی خود مختاری پر مبنی لوزان معاہدے کا آغاز سوئس  شہر لوزان میں  ہوا ۔اس کانفرنس میں ترکی کی نمائندگی وزیر خارجہ عصمت ان اونو نے کی ۔

بیس نومبر انیس سو پینتالیس: دوسری جنگ عظیم کے بعد  گرفتار شدہ جنگی مجرموں کے خلاف عدالتی کاروائی کا آغاز نرن برگ میں ہوا۔

بیس نومبر سن انیس سو انسٹھ: اقوام متحدہ  کے ضابطہ حقوق اطفال کا اعلان کیا گیا۔ تیس سال بعد اسی روز بچوں  کے حقوق   پر مبنی معاہدہ قبول کر لیا گیا ۔

 

بیس نومبر سن انیس سو پچھتر: خانہ جنگی کے بعد  اسپین  پر چھپن سال قابض ہوئے آمر جنرل  فرانکو تیراسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں