تاریخ میں آج کا دن07
07.11.20
1523252
![تاریخ میں آج کا دن07](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/9292/1ef3/6fcb/5fa54aacbc0b3.jpg?time=1719266555)
سات نومبر سن انیس سو سترہ: روس میں فروری کے مہینے میں شاہی نظام ختم ہوا اور لینن کی قیادت میں پیٹروگراڈ کا نفاذ ہوا۔ اس واقعے کو اکتوبر انقلاب بھی کہا جاتا ہے ۔
سات نومبر سن انیس سو اٹھارہ: زکام کی وبا سے مغربی ساموا نامی جزیرے میں اجتماعی اموات ہوئیں، بتایا گیا ہے کہاس وبا سے جزیرے کی کل آبادی کا بیس فیصد یعنی ساڑھے سات ہزار سے زائد ہلاک ہوا۔