تاریخ میں آج کا دن 06

06.11.20

1523071
تاریخ میں آج کا دن 06

چھ نومبر سن اٹھارہ سو ساٹھ: ابراہام لنکن  امریکہ کے سولہویں صدر منتخب ہو گئے۔ امریکی خانہ جنگی  کے دوران غلامی کی حمایت میں پیش پیش جنوبی ریاستوں کے خلاف کامیابی حاصل کرتےہوئے ملکی اتحاد کو بچانے والے لنکن نے امریکہ میں غلامی کو ختم کر دیا ۔

چھ نومبراٹھارہ سو تیرانوے: دنیا کے نامور روسی موسیقار پیٹر الیچ چائکووسکی  سینٹ پیٹرس برگ میں انتقال کر گئے ،ان کی عمر تریپن سال تھی ۔
 

چھ نومبر سن انیس سو پچاسی:  کولومبیا میں حکومت مخالف ملیشیا نے بوگوٹا میں  عدالتی عمارت پر دھاوا بول دیا ۔حفاظتی قوتوں اور ملیشیا کے درمیان ہوئی جھڑپ میں گیارہ ججوں سمیت ایک سو پندر ہ افراد ہلاک ہوئے۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں