تاریخ میں آج کا دن - 13 اکتوبر

تاریخ میں آج کا دن - 13 اکتوبر

1506528
تاریخ میں آج کا دن - 13 اکتوبر

 

 

13 اکتوبر  1921۔ اناطولیہ میں آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والی قومی اسمبلی کی  حکومت  نے آذربائیجان ،آرمینیا اور جارجیا کے ساتھ اورقاررس معاہدے پر دستخط کیے اور مشرقی  محاذ پر

جنگ ختم ہو گئی۔

 

 

13 اکتوبر  1923۔ ترکی کی جنگ آزادی کے مرکز انقرہ  کو  قومی اسمبلی کی حکومت نے   دارالحکومت بنانے کا اعلان کردیا۔

 

 

13 اکتوبر  1986۔ امریکی صدر رونالڈ ریگن اور سوویت یونین کے رہنما میخائل گورباچوف                                   اسٹریٹجک جوہری ہتھیاروں پر قابو پانے میں اتفاق کرنے میں ناکام  رہے۔ ریگن  نے اسٹار وار" منصوبے سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کردیا ۔

 

 

13 اکتوبر  2010۔ چلی میں کان کنی کے حادثے میں زیر زمین پھنسے ہوئے  33 کان کنوں کو  69  دنوں بعد  زندہ بچالیا گیا۔



متعللقہ خبریں