تاریخ میں آج کا دن 09

09.10.20

1505972
تاریخ میں آج کا دن 09

نو اکتوبر سن انیس سو چوالیس:ترکی کے پہلے صدر مصطفی کمال اتاترک کے مزار  کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

نو اکتوبر سن انیس سو چوالیس: برطانیہ،چین،امریکہ اور سویت یونین نے اقوام متحدہ کے قیام کا اعلان کیا ۔

 

نو اکتوبر سن دو ہزار سترہ: یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں ترک ٹیم نے برطانیہ کو ایک کے مقابلےمیں دو گول سے شکست دی ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں