تاریخ میں آج کا دن ۔ 8 اکتوبر

تاریخ میں آج کا دن ۔ 8 اکتوبر

1504723
تاریخ میں آج کا دن ۔ 8 اکتوبر

*** 8 اکتوبر 1871:اس دن شکاگو میں آگ بڑھک اٹھی۔ تاریخ میں "گرینڈ شکاگو فائر" کے نام سے محفوظ اس آتشزدگی میں تقریباً پورا شہر جل  گیا۔ آگ 3 دن تک لگی رہی اور اس میں 300 افراد ہلاک اور ایک لاکھ سے زائد بے گھر ہو گئے۔

*** 8 اکتوبر 1967: بولیویا میں لا ہیگویورا جھڑپوں کے دوران چے گوئیوارا اور اس کے  ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ ایک دن بعد گوئیوارا کو سزائے موت دے دی گئی۔

*** 8 اکتوبر 2005: پاکستان  میں آزاد  کشمیر کے علاقے میں 7.6 کی شدت سے زلزلہ آیا۔ زلزلے میں 75 ہزار افراد ہلاک اور ایک لاکھ 6 ہزار زخمی ہو گئے۔



متعللقہ خبریں