تاریخ میں آج کا دن - 7 اکتوبر

تاریخ میں آج کا دن - 7 اکتوبر

1504473
تاریخ میں آج کا دن - 7 اکتوبر

 

7 اکتوبر  1337۔ برطانیہ  کے شاہ ایڈورڈ سوئم نے فرانس کے تخت کا دعویٰ کرتے  ہوئے ایک ایسی جنگ کا آغاز کردیا جو 116 سال تک جاری رہی۔

 

7 اکتوبر  1991۔ سترہ  نومبر دہشت گرد تنظیم  نے ترکی کے ایتھنز سفارتخانے کی پریس ایٹیچی کے نائب چیتین گیورگو کو شہید کردیا ۔

 

7 اکتوبر2001۔ گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد  امریکہ  نے "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کے نام سے         افغانستان پر بمباری شروع کردی۔

 

7 اکتوبر2015۔ پروفیسر ڈاکٹر عزیز سنجار کیمسٹری میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے ترک بن گئے۔



متعللقہ خبریں