تاریخ میں آج کا دن - 6 اکتوبر

تاریخ میں آج کا دن - 6 اکتوبر

1503732
تاریخ میں آج کا دن - 6 اکتوبر

6 اکتوبر

 

6 اکتوبر 1923۔ شکرو نائلی پاشا کی قیادت میں  ترک فوجی دستے  استنبول میں داخل ہوئے  اور پہلی جنگ عظیم  کے بعد پانچ سال تک جاری رہنے والے    قبضے کو سرکاری طور پر ختم  کردیا گیا۔

 

 

6 اکتوبر 1973۔عرب ممالک اور اسرائیل کے مابین یوم کیپور جنگ کا آغاز ہوا۔ بیس روز جاری رہنے والی  جنگ  میں اسرائیل نے    شامی اور مصری افواج کو پسپا کردیا۔  اقوام متحدہ کی کال کے ساتھ ہی  جنگ ​​بندی کا اعلان  کردیا گیا۔

 

 

6 اکتوبر 1976۔چینی رہنما ماؤ کی موت کے بعد قیادت سنبھالنے والے  ہوا گوفینگ   نے ثقافتی  انقلاب کے خاتمے کا اعلان کردیا  اور ماو  کے دور د کے 4 فعال منتظمین (گینگ آف فور) کو گرفتار کرلیا ۔

 



متعللقہ خبریں