تاریخ میں آج کا دن - 29 ستمبر

تاریخ میں آج کا دن - 29 ستمبر

1499362
تاریخ میں آج کا دن - 29 ستمبر

29 ستمبر 1902۔"نانا" اور "جرمینل" ناولوں کی عالمی شہرت یافتہ مصنف ایمیل زولا پیرس میں 62 سال کی عمر میں نتقال کرگے۔

 

 

29 ستمبر1911۔ لیبیا  پر قبضہ کرنے کے خواہ ملک  اٹلی اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان  طرابلس جنگ کا آغاز ہوگیا۔ مصطفیٰ کمال سمیت اس جنگ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد  نے اس جنگ میں رضاکارانہ طور پر حصہ لیا۔

 

 

29 ستمبر 2008۔امریکہ  میں مالی بحران پیدا ہوگیا ۔  لیمن برادرز کی طرح بڑی مالیاتی کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کے بعد یو ایس ڈاؤ جونز انڈیکس777 پوائنٹس گر  گیا جو کہ ایک تاریخی ریکارڈ بنا ۔

 



متعللقہ خبریں