تاریخ میں آج کا دن ۔ 28 ستمبر

تاریخ میں آج کا دن ۔ 28 ستمبر

1498586
تاریخ میں آج کا دن ۔ 28 ستمبر

***28 ستمبر 1970: اس دن مصر کے صدر جمال عبدالناصر دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔ وہ عرب قومیت پرستی کی وجہ سے پہچانے جاتے  ہیں۔ انہوں نے شام اور متحدہ عرب امارات   کوقائم کیا اور 14 سال تک مصر کے صدر رہے۔

*** 28 ستمبر 1989: ڈکٹیٹر فرڈینانڈ مارکوس امریکہ کی ریاست ہوائی میں وفات پا گئے۔وہ1965 سے 1986 کے سالوں میں فلپائن کے عہدہ صدارت پر فائز رہے اور ملک کے کئی بلین ڈالر کا غبن کیا۔



متعللقہ خبریں