تاریخ میں آج کا دن 13

13/09/20

1488859
تاریخ میں آج کا دن 13

13 ستمبر سن 1921: اکیس روزہ ساکاریہ محاذ پر ترک فوج نے کامیابی پائی جس کے نتیجے میں یونانی فوج بری طرح سے شکست کھا کر  علاقے سے نکل گئی۔

13 ستمبر 1991: ترک فٹ بال کے افسانوی کھلاڑی متین اوکتائے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوئے ان کی عمر 55 سال تھی۔

 

13 ستمبر سن 1993:  تنظیم آزادی فلسطین کے صدر یاسر عرفات اور اسرائیلی وزیرا عظم اسحاق رابن کے درمیان اسرائیلی فوج کے غزہ  اور دریائے اردن کے علاقوں سے انخلا کا معاہدہ طےہوا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں