تاریخ میں آج کا دن 07

07.09.20

1486386
تاریخ میں آج کا دن 07

سات ستمبر سن  ستر : شہنشاہ ٹائٹس کی زیرکمان رومی فوج نے یہودیوں کے زیر کنٹرول القدس پر وقبضہ کرتے ہوئے لوٹ مار شروع کر دی ۔

 

 سات ستمبر سترہ سو چھئتر: دنیا میں پہلی بار آبدوز سے حملے کا تجربہ کیاگیا۔امریکہ کی جنگ آزادی کے دوران تیار کردہ ٹرٹل نامی ایک آبدوز نے نیو یارک کی بندرگاہ پر لنگر انداز برطانوی بحری جہاز ایح ایم ایس ایگل کی تہہ میں  بم نصب  کیے مگر یہ حملہ ناکام ثابت ہوا۔

 

سات  ستمبر انیس سو چالیس: دوسری جنگ عظیم کے دوران  جرمن فضائیہ نے لندن پر مسلسل ستاون روز حملے کیے جنہیں دی بلٹز کا نام دیا گیا تھا۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں