تاریخ میں آج کا دن 04

04.09.20

1484751
تاریخ میں آج کا دن 04

4 ستمبر سن 1063: سلجوکی سلطنت کے بانی تغرل بے کا ایرانی شہر رے میں 73 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ ان کے بھائی چاغری بے  کے بیٹے الپ ارسلان  کو سلجوکی سلطنت کا نیا فرماں روا قرار دیا گیا۔

4 ستمبر 1919: مصطفی کمال پاشا کے خطاب سے سیواس کنونشن کا آغاز ہوا جس میں اناطولیہ پر غیر ملکی طاقتوں کے قبضے سے نجات کےلیے  15 رکنی وفد کے قیام کا فیصلہ کیا گیا  اس وفد کی صدارت مصطفی کمال پاشا کو دی گئی۔
 

4 ستمبر سن 2009: شمالی افغان صوبے قندوز میں طالبان  کی جانب سے نیٹو کے آئل ٹینکروں پر قبضے کی خبر کے بعد  نیٹو کے طیاروں کے حملے میں 90 افراد  ہلاک ہو گئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں