تاریخ میں آج کا دن ۔ 3 اگست

تاریخ میں آج کا دن ۔ 3 اگست

1466305
تاریخ میں آج کا دن ۔ 3 اگست

*** 3 اگست 1492: کرسٹوفر کولمبس مغرب کی طرف سےبّرصغیر پہنچنے کے لئے اسپین سے 3 بحری جہازوں کے ساتھ عازمِ سفر ہوا۔  63 دن کے بعد کرسٹوفر برّ اعظم امریکہ پر اترا لیکن وہ اپنے دریافت کردہ برّ اعظم کو کوئی نئی جگہ نہیں بلکہ مغربی ہند کے جزائر سمجھ رہا تھا۔

*** 3 اگست 1914: جرمنی کے شاہ نے فرانس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا۔ اسی دن برطانیہ نے سلطنت عثمانیہ کی طرف سے خرید کردہ سلطان عثمان اور رشیدئیے نامی بکتر بند جنگی بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کا علان کیا۔

***3 اگست 1988: سوویت یونین کے ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچ کر کیسنا طیارے کے ساتھ ماسکو کے ریڈ اسکوائر میں لینڈنگ کرنے والے جرمن پائلٹ میتھئیس رسٹ کو 437 روزہ حراست کے بعد رہا کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں