تاریخ میں آج کا دن ۔ 9 جولائی

تاریخ میں آج کا دن ۔ 9 جولائی

1452009
تاریخ میں آج کا دن ۔ 9 جولائی

*** 9 جولائی 1595: ماہرِ فلکیات و ریاضی دان جوہانز کیپلر کی معروف تصنیف " کائنات کا راز" شائع ہوئی۔ یہ کتاب اس وقت تک نظام شمسی میں دریافت ہونے والے 6 سیاروں کے مداروں کے بارے میں صائب ترین معلومات پر مشتمل ہے۔

*** 9 جولائی 1783: روس اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان طے پانے والے کیوچک کھائنارجا سمجھوتے سے آزادی حاصل کرنے والے ملک کریمیا پر روسی فوجوں نےقبضہ کر لیا۔ روسی فوجیوں نے 2 ماہ کے عرصے میں ہزاروں افراد کو قتل کر دیا اور مسلمان ترک آبادی کے ایک بڑے حصے کو اسلحے کے زور سے ہجرت پر مجبور کر دیا۔

*** 9 جولائی 1991: نسلیت پرست نظامِ حکومت کے خاتمے کا اعلان کرنے کے بعد جنوبی افریقہ کو 30 سال بعد اولمپکس کھیلوں میں شمولیت کی اجازت دی گئی۔



متعللقہ خبریں