تاریخ میں آج کا دن - یکم جولائی

تاریخ میں آج کا دن - یکم جولائی

1446892
تاریخ میں آج کا دن - یکم جولائی

وارسا معاہدہ ، جو 1955 میں سوویت یونین کی نگرانی میں نیٹو کے خلاف قائم ہوا تھا            برلن وال کے انہدام اور سویت یونین  کے منتشر ہونے کے بعد سرکاری طور پر اپنے اختتام کو پہنچا ۔

235 جزیروں پر مشتمل جزیرہ نما ہانگ کانگ جو  156 سال تک برطانیہ  کی کالونی رہا  برطانیہ کے زیر اقتدار رہا ہے کو سرکاری طور پر  چینی انتظامیہ کے حوالے  کردیا گیا ۔

"آن روٹیملر" اور "بابا" فلموں سے دنیا بھر میں شہرت  پانے والے      اداکار مارلن برانڈو کا 80 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔



متعللقہ خبریں