تاریخ میں آج کا دن 27

27.06.20

1444028
تاریخ میں آج کا دن 27

27 جون سن 1905: جاپان کے خلاف جنگ میں متعدد  بحری جہازوں کی غرقابی  اور  روس کے داخلی معاشی مسائل پر روسی  فوجیوں نے بغاوت شروع کر دی ۔

27 جون  سن 1950: دنیا کا پہلا جوہری ری ایکٹر ماسکو سے 110 کلومیٹر دور قائم ہواجس نے بجلی کی پیداوار شروع کی ۔

27 جون 1998:  ترکی کا چوتھا بڑا شہر ادانہ زلزلے سے لرز اٹھا جس میں 210 افراد ہلاک اور 400 مکان تباہ ہوئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں