تاریخ میں آج کا دن - 17 جون

تاریخ میں آج کا دن - 17 جون

1437814
تاریخ میں آج کا دن - 17 جون

وارسا معاہدہ چھوڑ نے کا اعلان کرنے  والے ہنگری  کے وزیراعظم        آئمری ناگی کے اس اعلان کے بعد سویت یونین نے ہینگری  پرقبضہ کیا تھا اور وزیراعظم  پر خفیہ مقدمے کی سماعت کے بعد پھانسی دے دی گئی۔

1972 میں ، واٹر گیٹ اسکینڈل امریکہ میں ابھر کر سامنے آیا۔ صدر رچرڈ نکسن کیریپبلکن پارٹی سے وابستہ 5 افراد ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکز میں آلہ سماعت نصب کرنے پر پولیس نے موقع پر ہی گرفتار کرلیا۔اس واقعے کی ابتدائی رپورٹ میں اسے چوری  کا واقعہ قرار دیا گیا لیکن صحافی باب ووڈورڈ اور کارل برنسٹین       پیروی کے نتیجے میں اس واقعے  کو   ڈیموکریٹک پارٹی کے خلاف سیاسی سازش قرار دے دیا گیا۔      برخاست ہونے کے خطرے کا سامنا کرتے ہوئے ، صدر نکسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

6 سال قبل فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے گئے  مصر کے سابق صدر           محمد مرسی کمرہ عدالت میں ہی دم توڑ گئے۔



متعللقہ خبریں