تاریخ میں آج کا دن 16 جون

تاریخ میں آج کا دن 16 جون

1437020
تاریخ میں  آج کا دن  16 جون

ویلنٹینا تیریشکووا خلا میں جانے والی پہلی خاتون  تھیں۔ تیریشکووا  نے  ووسٹوک 6

خلائی جہاز کے ساتھ زمین کے مدار میں 48  چکر لگائے۔

ترکی سنیما کے ناقابل فراموش اداکاروں میں  سے آئے حان اِشک  50 سال کی عمر میں  انتقال کرگئے۔    آئے حان اِشک  جو بے تاج  بادشہ نامی فلم سے بہت مشہور ہوئے   نے تقریبا 200 فلموں میں       مرکزی کردار ادا کیا۔

جنوبی افریقہ کے قصبے سوویٹو میں "افریقیوں"  کے نام سے پکارے جانے والے سفید فام  اقلیت  کی مادری زبان  میں تعلیم کے خلاف احتجاج کرنے والے سیاہ فام طلبا پر             سیکیورٹی فورسز نے فائر کھول دیا۔ اس واقعے میں لگ بھگ 600 طلبا  ہلاک ہوگئے۔



متعللقہ خبریں