تاریخ میں آج کا دن۔ 15 جون

تاریخ میں آج کا دن۔ 15 جون

1436408
تاریخ میں آج کا دن۔ 15 جون

*** 15 جون 1215: برطانیہ کے شاہ جون نے عظیم اعلانِ آزادی یعنی 'میگنا کارٹا' پر دستخط کئے۔ میگنا کارٹا کو اوّلین آئینی دستاویز کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔ اس دستاویز کے ساتھ پہلی دفعہ شاہ کے اختیارات میں کمی کی گئی اور عوام کو بعض حقوق اور آزادیاں دی گئیں۔

*** 15 جون 1896: جاپان کے شہر سانریکو کے کھلے سمندر میں  زلزلے کی وجہ سے سونامی کی 40 میٹر بلند لہریں 22 ہزار افراد کو نگل گئیں اور 11 ہزار سے زائد گھر صفحہ ہستی سے مِٹ گئے۔

*** 15 جون 1997: آٹھ ترقی پذیر اسلامی ممالک انڈونیشیا، ایران، ملائیشیا، مصر، نائیجیریا، پاکستان اور بنگلہ دیش نے ترکی کی زیرِ قیادت ڈی۔8 تعاون تنظیم قائم کی۔



متعللقہ خبریں