تاریخ میں آج کا دن 13

13.06.20

1434790
تاریخ میں آج کا دن 13

13 جون سن 1983:سن 1972 میں خلا میں چھوڑی گئی پائینر- 10 خلائی مشین نیپچیئون کے محور  سے نکلتے ہوئے نظام شمسی میں داخل ہونے والا پہلا خلائی جہاز  بن گیا۔ یہ جہاز  سن 1997 تک خلا میں رہا ۔

13 جون  سن 1987: ترک ادبیات کے نامور مصنف جمیل مریچ 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

13 جون سن 2018: بحیرہ اسود   کو  مشرقی و جنوب مشرقی اناطولیہ سے ملانے والی اووٹ سرنگ کھول دی گئی۔ یہ سرنگ 14 ہزار 300 میٹر طویل ہے  جسے یورپ کی دوسری سب سے طویل سرنگ کا بھی اعزاز ملا ہے۔


 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں