تاریخ میں آج کا دن 12

12.06.20

1434786
تاریخ میں آج کا دن 12

12 جون سن 1515: عثمانی فرماں روا یاوز سلطان سلیم  نے  جنگ چالدران کے بعد دل قادراولو جاگیر کے خلاف ترنا داع نامی جنگ جیتی جس کے نتیجے میں  اناطولیہ میں ترک اتحاد کی حاکمیت قائم ہوئی۔

12 جون سن 1940: صدر عصمت ان اونو  کی زیر صدارت  حکومت نے  ترکی کو دوسری جنگ عظیم سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ۔

12 جون سن 2018: آذربائیجان  کی گیس کو ترکی کے راستے  یورپ کو ترسیل ممکن بنانے پر مبنی ٹرانس اناطولیہ گیس پائپ لائن کا افتتاح کیا گیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں