تاریخ میں آج کا دن - 3 جون

تاریخ میں آج کا دن - 3 جون

1428878
تاریخ میں  آج کا دن - 3 جون

دوسری جنگ عظیم میں امریکہ اور جاپان کے مابین جنگ کی قسمت کا تعین کرنے والی  مڈوے بحری  جنگ  کا آغاز ہوا۔ 4 دن کی جنگ کے بعد جاپانی فوج کے  4 طیارہ بردار جہاز اور 332 طیارے تباہ  ہوگئے ۔ امریکہ  نے  بحر ہند میں جاپان کی  پیش قدمی روک دی۔

ترکی  کے  اپنے دور کے عظیم  شا عر ناظم حکمت  ماسکو میں  جلاوطنی  کے دور میں 61 سال کی  عمر  میں  انتقال کرگئے۔

ایران میں شاہ کی حکومت کا  خاتمہ کرنے والے مذہبی رہنما آیت اللہ خمینی   کا  87 سال کی عمر میں انتقال  کرگئے۔

باکسنگ کا ناقابل فراموش نام ، محمد علی 74 سال کی عمر میں انتقال  کرگئے۔ وہ  اپنی پیشہ ورانہ باکسنگ زندگی میں تمام میچوں میں سے صرف پانچ ہار  شکست سے  دوچار  ہوئے ۔ ان کو اپنے دور کا بہترین باکسر  سمجھا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں