تاریخ میں آج کا دن 30

30.05.20

1425838
تاریخ میں آج کا دن 30

30 مئی سن1778: والٹیئر  کی عرفیت سے مشہور فرانسیسی مصنف اور فلسفی فرانسواں آریوٹ 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
 

30 مئی سن1942: اتحادی قوتوں نے دوسری جنگ عظیم   کے دوران جرمن شہر بون پر حملہ کر دیا جس میں 1000 طیارے استعمال ہوئے اور شہر تہس نہس ہوگیا۔

30 مئی سن 1968: فرانس کے صدر چارلس ڈیگال نے یونیورسٹی طلبہ اور مزدوروں کی طرف سے ملک بھر میں ہوئے مظاہروں کے نتیجے میں پارلیمان تحلیل کرتےہوئے انتخابات کا اعلان کیا۔  اس کے بعد ڈیگال کے حامی سڑکوں پر آ گئے اور مظاہروں کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کیا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں