تاریخ میں آج کا دن 09

09.05.20

1413498
تاریخ میں آج کا دن 09

نو مئی سن انیس سو چھتیس: ایتھوپیا پر قبضے کے بعد اطالوی وزیراعظم بینیتو موسولینی نے فاشسٹ اطالوی سلطنت کا اعلان کر دیا۔۔

سن انیس سو پچاس آج کے دن: فرانسیسی وزیر خارجہہ رابرٹ شومان نے فرانس اور مغربی جرمنی  کے درمیان کوئلے اور فولاد کی صنعت کے ملاپ کی تجویز دی،جس کی بنیاد پر یورپی یونین کا وجود عمل میں آیا،سن انیس سو پچاسی میں میلان اجلاس کے دوران یکجا یورپی رہنماوں نے  نو مئی کو  یوم یورپ منانے کا فیصلہ کیا۔

نو مئی سن انیس سو اٹہتر:  سولہ مارچ کو  ریڈ بریگیڈ نامی دہشت گرد تنظیم  کے ہاتھوں اغوا شدہ اطالوی وزیراعظم آلدو مورو کی نعش روم  میں ایک گاڑی کی ڈکی سے  ملی۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں