تاریخ میں آج کا دن ۔ 30

تاریخ میں آج کا دن ۔ 30

1408441
تاریخ میں آج کا دن ۔ 30

*** 30 اپریل 1945: جرمنی کے نازی ڈکٹیٹر آڈلف ہٹلر اور ان کی اہلیہ ایوا براون نے برلن میں روپوشی کے دوران سائنائڈ پی کر خود کشی کر لی۔

*** 30 اپریل 1975: شمالی ویتنام کی یونٹوں نے جنوبی ویتنام کے دارالحکومت سائیگون کے صدارتی پیلس پر قبضہ کر لیا اور اس طرح جنگ ویتنام کا خاتمہ ہوا۔

*** 30 اپریل 1989: "اسپیگیٹی ویسٹرن" نامی فلموں سے شہرت پانے والے اطالوی ڈائریکٹر سرگیو لیون 60 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ لیون کو دنیا نے "اچھا، بُرا، بدصورت"، " مٹھی بھر ڈالر" اور کسی زمانے میں امریکہ" جسی فلموں سے پہچانا۔



متعللقہ خبریں