تاریخ میں آج کادن - 21 اپریل

تاریخ میں آج کادن - 21 اپریل

1402564
تاریخ میں آج کادن - 21 اپریل

ہیتِ تمثلیہ  کے  چیئرمین کی حیثیت سے  مصطفیٰ کمال پاشا  نے  23 اپریل  کو انقرہ میں  قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد کرنے سے  متعلق ایک  اعلامیہ  جاری کیا

یونان میں یوروگو پاپاڈوپلوس کی زیرقیادت "کرنلوں کے جتھے" نے  ملکی انتظامیہ  پر  قبضہ کرلیا  اور اس طرح ملک میں  7 سال تک فوجی اقتدار جاری رہا۔ ترکی کی قبرص پُر امن آپریشن کو روکنے میں  ناکام  رہنے پر یہ انتظامیہ  عوامی حمایت کھو بیٹھی اور اقتدار اختتام پذیر ہوگیا ۔  ایک سال بعد عدلیہ کے روبرو پیش کرنے پر انہیں  موت کی سزا سنائی گئی  جسے بعد میں عمر قید میں بدل  دیا گیا۔

اپنے " تھکے  ہوئے جنگجو" " ریاست ماں" کے زیر عنوان  ناولوں کی وجہ سے  ترک ادب  کے عظیم  رائٹر کمال  طاہر 63 سال کی عمر میں انتقال  کر گئے۔



متعللقہ خبریں