تاریخ میں آج کا دن 14

14.04.20

1397959
تاریخ میں آج کا دن 14

چودہ اپریل سن اٹھارہ سو پینسٹھ: امریکی خانہ جنگی کے بعد صدر ابراہام لنکن   کو تھیٹر اداکار جان ولکیس بوتھ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔

سن انیس سو انیس آج کے دن  ہندوستان کے امرتسر شہر میں مظاہرین  پر برطانوی فوجیوں نے گولی چلادی جس میں تین سو اناسی افراد ہلاک اور بارہ سو زخمی ہو ئے۔

چودہ اپریل سن انیس سو ستاسی:  ترکی نے یورپی اقتصادی تنظیم  کی رکنیت کے لیے  وزیر مملکت علی بوزر  نے  اس دور کے تنظیم کے صدر لیو ٹنڈرمانز کو ایک خط روانہ کیا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں