تاریخ میں آج کا دن 11

11.04.20

1397900
تاریخ میں آج کا دن 11

گیارہ اپریل سن انیس سو بیس: سولہ مارچ  کو استنبول پر قبضے کے بعد   مجلس عثمانیہ خلیفہ وحد الدین کی طرف سے  تحلیل کر دی گئی۔جس پر مصطفی کمال پاشا نے وفد کے صدر کی حیثیت سے مجلس کا اجلاس انقرہ میں طلب کیا ۔

 گیارہ اپریل سن انیس سو ستر: اپولو تیرہ نامی خلائی گاڑی  کو امریکہ سے روانہ کیا گیا  جو کہ پرواز کے دو دن بعد ناکامی سے دوچار ہوئی جس پر سوار تین خلا نوردوں  کو بحفاظت زمین پر لایا گیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں