تاریخ میں آج کا دن 31

31.03.20

1397304
تاریخ میں آج کا دن 31

اکتیس مارچ سترہ سو ستائیس: سائنسی تاریخ  میں اہم ترین ماہر ریاضی اور فلکیات آئزک نیوٹن چوراسی سال کی عمر  میں انتقال  کر گئے۔ نیوٹن نے علم ریاضی کے اصول وجع کرتے ہوئے  سائنسی تاریخ کا رخ موڑ دیا تھا۔

 اکتیس مارچ اٹھارہ سو نواسی: انقلاب فرانس کے یک صد سال مکمل ہونے پر پیرس میں آئیفل ٹاور کا افتتاح کیا گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں