تاریخ میں آج کا دن 30

30.03.20

1397298
تاریخ میں آج کا دن 30

تیس مارچ اٹھارہ سو چودہ: یورپی تاریخ میں اہم موڑ ثابت ہوئی جنگ ناپولئین کا خاتمہ اتحادی قوتوں کے پیرس میں داخلے سے ہوا۔ ناپولئین  کو تخت سے معزول کرتےہوئے  جلا وطن کرتے ہوئے جزیر ہ البا بھیج دیا گیا ۔

 تیس مارچ اٹھارہ سو چھپن: برطانیہ ،فرانس اور دولت عثمانیہ کی روس کے خلاف شروع کردہ جنگ کریمیا فتح سے ہمکنار ہوئی۔ روس نے پیرس معاہدے کی شرائط قبول کر لی۔


 

سن انیس سو اٹھانوے آج کے دن  یورپی یونین نے قبرص کے مسئلے کو سبو تاژ کرتے ہوئے جنوبی قبرص سے رکنی مذاکرات شروع کیے ۔ شمالی قبرص کے صدر روف دینکتاش  نے یورپ پر کافی تنقید کی ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں