تاریخ میں آج کادن

تاریخ میں آج کادن

1375658
تاریخ میں آج کادن

دس مارچ 1906۔ فرانس کے  شہر   کوریئرس    میں کان کنی کی تاریخ کا  سب سے بڑا حادثہ پیش آیا ۔  اس حادثے میں ایک  ہزار 99 کان کن ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں سے دو تہائی  کی  عمر 18 سال سے کم تھی۔

دس مارچ  1980۔ دوسری جنگ عظیم میں  325 امریکی لڑاکا طیاروں  نے  نیپم بموں کے کے ذریعے    ٹوکیو  پر بمباری کی ۔ جنگ کی   تاریخ  میں "ٹوکیو میں شدید بمباری "کے نام سے  رقم کیے جانے والے اس حملے  اور اس کے بعد  لگنے والی آگ کے نتیجے میں  7 ہزار 415 افراد ہلاک ہوگئے اور تقریباً 278 ہزار مکانات جل کر  خاکستر ہوگئے۔

دس مارچ 1980۔ آرمینیائی دہشتگردوں  کی جانب سے  روم میں   ٹرکش ائیر لائین اور ترک  ٹورازم  بیورو  پر بموں سے  حملہ کیا گیا ۔ اس حملے  جس میں  ترکوں کو  ہدف بنایا گیا تھا  2 اطالوی باشندے  ہلاک  اور 14 زخمی  ہوگئے۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #ادن

متعللقہ خبریں