تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1374632
تاریخ میں آج کا دن

*** 9 مارچ 1956: برطانوی انتظامیہ نے قبرصی یونانی کمیونٹی کے لیڈر  بشپ ماکاریوس کو سیشل جزائر  کی طرف جلا وطن کر دیا۔ ماکاریوس کی جلا وطنی کے بعد قبرص میں برطانیہ مخالف یونانی بغاوت شروع ہو گئی۔

***9 مارچ 2003: سیاسی  پابندیوں کی وجہ سے ترکی کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیر مین رجب طیب ایردوان انتخابات میں شرکت نہ کر سکے لیکن ضلع سیرت میں دوبارہ منعقدہ  انتخابات میں شرکت کر کے اسمبلی ممبر منتخب ہو گئے۔

*** 9 مارچ 2014:  دنیا کی پانچویں اور ترکی کی طویل ترین آبپاشی ٹنل  شان لی عرفا سُوروچ  ٹنل  نے باقاعدہ تقریب کے ساتھ خدمات کا آغاز کر دیا۔



متعللقہ خبریں