تاریخ میں آج کا دن 06

06/03/20

1373284
تاریخ میں آج کا دن 06

6 مارچ 1920  جدید ترک ادبیات کی مشہور شخصیت  عمر سیف الدین 36 سال کی عمر میں استنبول  میں  وفات پا گئے۔

6 مارچ 1955 جمہوریہ آذربائیجان  کے بانی اور پہلے صدر محمد امین  رسول زادہ  انقرہ  میں انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر 74 سال تھی ۔ رسول زادہ نے  مساوات پارٹی  کے ذریعے سیاسی میدان میں قدم رکھا  جنہیں  سن 1922 میں  گرفتار کرتےہوئے جلا وطن کر دیا گیا تھا۔

6 مارچ 1987 ہیرالڈ آف فری انٹر پرائز نامی فیری بوٹ  بیلجیئم سے برطانیہ جاتےہوئے ڈوب گئی  جس پر سوار 193  افراد ہلاک ہو گئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں