تاریخ میں آج کا دن 29

29/02/20

1368349
تاریخ میں آج کا دن 29

29 فروری  1940   "گون وِد دِی وِنڈ  "  نامی فلم نے  عالم  سینما میں تاریخ رقم کی اور 8 آسکر ایوارڈز حاصل کیے ۔ ہیٹی میک ڈینئل  آسکر حاصل کرنے والی  پہلی سیاہ فام اداکارہ تھیں ۔

29 فروری 1996 پیرو   کی فضائی کمپنی کا ایک مسافر طیارہ  آند کوہساری سلسلے   میں گر کر تباہ ہوگیا  جس میں 123 افراد ہلاک ہوئے۔

 

29 فروری  2004 ہیٹی کے صدر  ژاں  برٹنارڈ آریسٹیڈ   نے اپنے خلاف   ہوئے مظاہروں کے بعد  استعفی دے دیا اور ملک سے چلے گئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں