تاریخ میں آج کا دن 23
23/02/20
1363993
23 فروری 1921 ترک پارلیمانی حکومت کو اتحادی قوتوں کی طرف سےلندن کانفرنس میں شرکت کےلیے مدعو کیا گیا ۔ اس کانفرنس میں severe معاہدے کے نکات میں ترامیم کی تجاویز پیش کی گئیں جو کہ 12 مارچ کو بلا نتیجہ ختم ہو گئی ۔
23 فروری 1944 سوویت یونین کی اسٹالن حکومت نے 5 لاکھ چیچن باشندوں اور شمالی قفقاز سے سائبیریا اور وسطی ایشیا جلا وطن کر دیا جس کے دوران متعدد افراد ہلاک بھی ہوئے۔
23 فروری 1945 اقوام متحدہ کے بانی ممالک کے درمیان جگہ پانے کی تگ و دو میں مصروف ترکی نے جنگ عظیم دوئم کے آخری ایام میں جاپان اور جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ۔
23 فروری 1997 اسکاٹ لینڈ کی روسلن انسٹیٹیوٹ میں پہلی بار کلوننگ کے ذریعے ایک بھیڑ پیدا کی گئی جس کا نام "ڈولی" تھا۔