تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1354533
تاریخ میں آج کا دن

*** 06 فروری 1952: الزبتھ دوئم اپنے والد جارج ششم کی وفات کے بعد برطانیہ کی ملکہ بنیں۔ وہ 9 ستمبر 2015 کو ان کا دورِ تخت نشینی ملکہ وکٹوریا  کے دور  ِ تخت نشینی سے تجاوز کر گیا۔  ملکہ الزبتھ کو اس وقت برطانیہ کی تاریخ کی سب سے زیادہ عرصے تک تخت نشین رہنے والی ملکہ اور دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ کا عنوان حاصل ہے۔

*** 06 فروری1959: میونخ ائیر پورٹ پر طیارے کا حادثے پیش آیا جس کے نتیجے میں مانچسٹر یونائیٹڈ فٹبال ٹیم کے 7 کھلاڑیوں سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے۔

*** 06 فروری1938: دوسری جنگ عظیم میں "لیون کے قصائی" کا لقب پانے والا گیسٹاپو کا کمانڈر کلاوس باربی اپنے انسانیت سوز جرائم کی وجہ سے جج کے سامنے پیش ہوا۔

*** 06 فروری2004: ماسکو میٹرو میں دھماکہ ہوا۔ دہشت گردی کے اس حملے میں 40 افراد ہلاک اور 129 زخمی ہو گئے۔



متعللقہ خبریں