تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1353691
تاریخ میں آج کا دن

پانچ فروری1959۔ قبرص میں برطانوی انتظامیہ کے خلاف بڑھتے ہوئے مظاہروں پر تبادلہ خیال  کرنے  کی غرض سے  برطانیہ، ترکی، یونان  کے علاوہ قبرصی ترکوں اور قبرصی یونانیوں کے نمائندوں  نے  زیورخ اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں قبرصی ترکوں کی نمائندگی  فاضل  کچک اور قبرصی یونانیوں کی نمائندگی   آرچ بشپ مکاریوس  نے کی۔ یہ اجلاس  6  روز تک جاری رہا۔ اجلاس میں  برطانیہ، ترکی اور یونان کو  ضامن ممالک  کے طور پر قبول کرلیا گیا۔

 

پانچ فروری  1975۔ امریکی کانگریس کے" قبرص پر امن کاروائی " کی وجہ سے ترکی کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی  کے فیصلے پر  11 دسمبر 1974 کو عمل درآمد شروع کردیا گیا ۔

 

پانچ فروری 1994۔ بوسنیا کی جنگ کے دوران سربیا کی فو جی دستوں نے  سرائیوو کے  علاقے  مار قلعے  بازار  پر بمباری کی جس کے نتیجے میں68 افراد ہلاک اور 144 زخمی  ہوگئے۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #دن

متعللقہ خبریں