تاریخ میں آج کا دن 31

31/01/20

1350622
تاریخ میں  آج کا دن 31

31 جنوری  1729  ترکی میں"  وانکولو لغت"   شائع ہونے والی  پہلی کتاب تھی  جس کی طباعت ابراہیم متفرقہ کے قائم کردہ طباعت خانے میں  ہوئی ۔ یہ عربی-ترکی  زبان کی  دو جلدوں پر مشتمل لغت تھی  جسے محمد بن مصطفی  نے  تحریر کیا تھا ۔

31 جنوری  1946  دوسری جنگ عظیم   کے بعد  قبول کردہ نئے دستور   کے تحت وفاقی عوامی جمہوریہ یوگوسلاویہ  کا قیام عمل میں آیا  جس میں  سربیا،کرویشیا ،بوسنیا،سلووانیہ ،مقدونیہ اور مونٹی نیگرو  شامل تھے ۔

 

31 جنوری  1996      کے دن   قارداق نامی سمندری چٹانوں پر ترک کمانڈوز  نے    پرچم  لہرا دیا ۔       ان سمندری چٹانوں پر  یونان اپنے نام نہاد دعوے کر رہا تھا جس نے بالاخرامریکہ اور نیٹو کے کہنے  پر  ہار مان لی   اور یہ بحران ختم ہو گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں