تاریخ میں آج کادن

تاریخ میں آج کادن

1345468
تاریخ میں آج کادن

22جنوری 1517۔ سلطنت عثمانیہ اور مصر اور شام پر حکمرانی ک کرنے والی مملوک ریاست کے مابین کے درمیان  جنگ ریدوانی کا آغاز  ہوا جنگ میں شمکست سے دوچار مملوکی سلطان  نے پیچھے ہٹتے ہوئے  جنگ جاری رکھی لیکن  سلطان یاوز سلطان سلیم نے  4 فروری کو دارالحکومت قاہرہ داخل ہو کر اسے اپنی رایست میں شامل کرلیا  جس کے نتیجے میں  مملوکی  ریاست اپنے انجام کو پہنچی  اور مصر   خلافت عثمانیہ  میں شامل ہوگیا۔

22 جنوری 1666۔ ہندوستان کےعالمی شہرت یافتہ  بادشاہ ،  شاہ  جہان  کا 74 سال کی عمر میں آگرہ میں انتقال ہوگیا۔ انہوں نے اپنی اہلیہ ممتاز محل کی یاد میں " تاج محل تعمیر کروایا  جو دنیا کے سات حجوبوً میں سے ایک ہے۔  شاہ جہان کو بھی بعد میں اپنی  اہلیہ   کے پہلو میں دفن کیا گیا۔

22 جنوری 1984۔ کمپیوٹر ٹکنالوجی میں انقلابی انفرادی کمرشل کمپیوٹر "ایپل میکنٹوش" کو سن  1984 میں  ایک تقریب سے عوام کو متعارف کروایا گیا۔  1 منٹ کی کمرشل فلم صرف ایک بار ٹی وی پر دکھائی گئی اور  آج تک اس کا ریکارڈ نہیں ٹوٹا ہے۔ 24 جنوری کو فروخت کے لئےپیش کیے جانے  والے میکنٹوش کمپیوٹر  کو  اپنی آسانی اور  ماوس کی بدولت  بڑی شہرت حاصل ہوئی۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج , #ادن

متعللقہ خبریں